ہمیں شوق تھا


 تیری ابتدا کوئی اور تھا

تیری انتہا کوئی اور تھا

تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا

را آشنا کوئی اور تھا

ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک

تیرے ساتھ شریک سفر رہیں

تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی

تیرا راستہ کوئی اور تھا


No comments